آسامیاں
ٹی ڈی ایف میگنفی سائنس سینٹر میں سائنس کی انوکھی دنیا میں شمولیت اختیار کریں اور تبدیلی کے عمل کا حصہ بن جائیں۔
ہم اپنی متحرک ٹیم میں باصلاحیت افراد شامل کرنا چاہتے ہیں۔ اس وقت ہم سائنس کمیونی کیٹرز کی تلاش میں ہیں۔ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ ٹی ڈی ایف میگنفی سائنس کے لیے بہترین انتحاب ہیں، تو اپنے تازہ ترین ریزیومے [email protected] پر بھیجیں۔
کام کی تفصیل
شکریہ.