جگہ کرائے پر حاصل کریں
کیا آپ کسی تقریب کے انعقاد کے لیے جگہ کی تلاش میں ہیں؟ میگنفی سائنس سینٹر میں کارپوریٹ، نان-پرافٹ اور سماجی تقریبات کے لیے جگہ 40,000 روپے فی تقریب کے نرخ پر دستیاب ہے۔ (مزید تفصیلات اور تصاویر شامل کی جائیں گی)۔
- عارضی نمائش ہال۔
- کثیر مقاصد ہال
- سائنس شو ایریا۔