دی داؤد فاؤنڈيشن

"تعلیم سماجی تبدیلی کی محرّک"

دی داؤد فاؤنڈیشن (ٹی ڈی ایف) اپنے بانی احمد داؤد کے "دہائیوں پرانے خواب کی تعبیر” تھی، جس نے 1960ء میں حقیقت کا روپ دھارا۔ ٹی ڈی ایف کا تصور ایک تعلیمی فاؤنڈیشن کا تھا جس کی بنیادی توجہ سائنس، ٹیکنالوجی اور تحقیق کے میدان میں تعلیمی منصوبوں کی تائید اور ترویج تھی۔ یہ ملک میں مختلف تعلیمی منصوبوں میں شامل رہی۔ البتہ گزشتہ چند سالوں میں ٹی ڈی ایف ان جامع اور غیر رسمی تعلیمی مقامات ڈھل گئی ہے جو سب کے لیے خدمات فراہم کرتے ہیں۔ فاؤنڈیشن داؤد ہرکولیس گروپ کا خدمتِ خلق کا ادارہ ہے۔

TDF is registered under Societies Registration Act, 1860. It is also certified by Pakistan Centre for Philanthropy (PCP) and maintains the status of Not-for-Profit Organization (NPO) under sub-clause (c) of clause (36) of section 2 of the Income Tax Ordinance, 2001.