سالگرہ کی تقریب کے پیکیجز

ایک زبردست جشن کے ساتھ ساتھ دریافت اور تحقیق کرنے کے لیے بھی تیار ہو جائیں کیونکہ ٹی ڈی ایف میگنفی سائنس سینٹر میں کسی بھی پارٹی کا مزا دو بالا ہو جاتا ہے! 

اپنے بچے کی سالگرہ ٹی ڈی ایف میگنفی سائنس سینٹر (ایم ایس سی) میں منائیں اور ساتھ ساتھ روزمرہ کے قدرتی مظاہر کی پسِ پردہ سائنس کے بارے میں بھی جانیں۔ اس اہم تقریب میں شریک ہر فرد کو اپنے خصوصی دورے کے دوران ہمارے تجربہ کار عملے کی رہنمائی میں سینکڑوں انٹرایکٹو نمائشوں کا لطف اٹھانے کے لا محدود مواقع ملیں گے۔ ان پیکیجز میں سے منتخب کریں برتھ ڈے پارٹی پروپوزل۔

سالگرہ کے لیے پنڈال بک کروانے کے لیے رابطہ کریں: 0301 8221744 | [email protected]

TDF is registered under Societies Registration Act, 1860. It is also certified by Pakistan Centre for Philanthropy (PCP) and maintains the status of Not-for-Profit Organization (NPO) under sub-clause (c) of clause (36) of section 2 of the Income Tax Ordinance, 2001.