اپنے تخیل کو ایک نئي پرواز دیجیے اور سائنس کا کچھ اس طرح تجربہ اٹھائیں، جیسا آپ نے پہلے کبھی نہ اٹھایا ہوگا! میگنفی سائنس سینٹر میں نمائشیں، سائنسی مظاہرے اور سرگرمیاں دیکھیں تاکہ آپ روزمرہ کی زندگی میں پیش آنے والے مختلف مظاہر کی پسِ پردہ سائنس کا کھوج لگا سکیں۔ یہ تمام نمائشیں اور عملی سرگرمیاں مہمانوں کو سائنس کا عملی اور انٹرایکٹو تجربہ دینے کے لیے تیار کی گئی ہیں۔

TDF is registered under Societies Registration Act, 1860. It is also certified by Pakistan Centre for Philanthropy (PCP) and maintains the status of Not-for-Profit Organization (NPO) under sub-clause (c) of clause (36) of section 2 of the Income Tax Ordinance, 2001.